ہارن بل ۔ ابو قرن ۔ نساف ۔ بڑی جسامت کا پرندہ ۔ جنوب مشرقی ایشیا اور افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ اس کی چونچ کے اوپر لمبا میں سخت ابھار پایا جاتا ہے ۔ پھل کھاتا اور کھوکھلے درختوں میں گھونسلا بناتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us