ہارس ۔ گھوڑا ۔ سمدار ممالیہ ۔ بالوں سے بھرپور دم اور گردن کے اوپر ایال رکھتا ہے ۔ سبزی خور ہے ۔ گدھے کا رشتہ دار ہے ۔ اسے بار برداری اور سواری کے کام لایا جاتا ہے ۔ کچھ علاقوں میں اس کا گوشت بھی کھایا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us