HYAENA Adjective |
ہائنا ۔ چرخ ۔ لگڑ بگڑ ۔ مردار خور ممالیہ ۔ تقریبا ایک میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ دم مزید ۳۰ سے ۹۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ گردن موٹی ۔ کھال کھردری اور جسم ڈھلوانی ہوتا ہے ۔ اگلی ٹانگیں پچھلی ٹانگوں سے لمبی ہوتی ہیں ۔ نعشیں کھانے کے علاوہ مرغیاں ۔ بکریں ۔ بھیڑیں اور کتے بھی شکار کر لیتا ہے ۔ |