ہائیڈرا ۔ آبی کثیر پا ۔ مار آبی ۔ پنیا سانپ ۔ چھوٹا سا ۳ سے ۱۰ ملی میٹر لمبا نرم تن دو جنسیہ حیوان ۔ نلکی نما اور دوہری جسمانی دیواریں رکھتا ہے ۔ منہ کے گرد دھاگہ نما موئے حساس ہوتے ہیں ۔ جن کی مدد سے شکار کو اپنی گرفت میں لیتا ہے ۔ تازہ پانیوں میں نیم آبی پودوں سے چمٹا رہتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us