HYDROMETRIDAE Adjective |
ہائیڈرومیٹریڈا ۔ چھوٹے دبلے پتلے آبی کھٹمل ۔ ان کا رنگ خاکستری جبکہ نقرئی روئیں پورے جسم پر ہوتے ہیں ۔ سر لمبا اور آنکھیں باہر کو نکلی ہوتی ہیں ۔ جڑے ہوئے چار انٹینا ہوتے ہیں ۔ اتھلے پانیوں کی نباتات میں پائے جاتے ہیں یا ساکن پانی میں آہستہ آہستہ متحرک نظر آتی ہیں ۔ |