Report Error/Send Feedback : HYDROSCAPHIDAE in Urdu
English Word
Urdu Word
HYDROSCAPHIDAE Adjective
ہائیڈروسکیفیڈا ۔ باریک آبی بھونروں کا چھوٹا سا خاندان ۔ ان کا پر پوش بہت چھوٹا ہوتا ہے چنانچہ پیٹ کے آخری کچھ حلقے ننگے رہتے ہیں ۔ بہتے ہوئے پانیوں میں پایا جاتا ہے اور گرم موسم میں بھی موجود ہوتا ہے ۔ آٹھ سے بھی کم انواع ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us