HYMENOPTERA Adjective |
ہائی مینوٹیرا ۔ غشائی پردار ۔ ان میں چیونٹیاں ۔ شہد کی مکھیاں اور بھڑیں شامل ہیں ۔ ان کے منہ بنیادی طور پر کاٹنے کے لیے تخلیق ہوئے تھے ۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اب صرف چوسنے اور چاٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ پر جھلی دار اور رگ بندی کے ساتھ اور اس کے بغیر ہوتے ہیں ۔ پچھلے پر اگلے پروں سے چھوٹے ہوتے ہیں ۔ تخم ریز بڑا ہوتا ہے ۔ |