آئسوٹیرا ۔ یکساں پرداران ۔ دیمکیں ۔ اجتماعی طور پر رہنے والے کثیر شکلی ۔ نرم بدن والے حشرات جو کثیر تعداد میں مل جل کر رہتے ہیں ۔ ان میں دیمکیں بھی شامل ہیں جو ہر وہ چیز کھا جاتی ہے ۔ جس میں خلوی مادہ نشاستہ یا شکر ہو ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us