جیکا رانڈا ۔ برازیل کا عمارتی درخت ۔ اس کی لکڑی بھاری اور بھوری ہوتی ہے ۔ اس کے پھول لمبے بگل جیسے ارغوانی رنگ کے ہوتے ہیں ۔ آرائش کے لیے سڑکوں کے کنارے اور زیبائش کے لیے باغات میں ان کی شجرکاری کی جاتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us