جیکال ۔ گیدڑ ۔ شغال ۔ غول پسند جنگلی حیوان ۔ گوشت خور ممالیہ ۔ بھیڑئیے جیسا لیکن جسامت میں اس سے چھوٹا ہوتا ہے ۔ افریقہ اور ایشیا میں پایا جاتا ہے ۔ گروہ میں رہ کر شکار کرتا ہے ۔ چھوٹے جانور شکار کرنے کے علاوہ مردار بھی کھا لیتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us