JASSIDAE Adjective |
جے سیڈا ۔ برگ خور ٹڈے ۔ پتے کھانے والے ٹڈوں کا خاندان ۔ چھوٹے لمبوترے عقب میں نوکدار حشرات ایک خمدار لیکن ہموار بالائی سطح رکھتے ہیں ۔ تخم ریز پتوں پہ انڈے دینے کے لیے موزوں ہوتے ہیں ۔ یہ کیڑے کپاس کے پتوں آم کے پتوں آم کے پتوں اور دھان کے پودوں میں پائے جاتے ہیں ۔ |