جیلی فش ۔ نجم الجر ۔ سمندری مچھلی ۔ آزادانہ بہاو پہ رہتی ہے ۔ میڈوسا گھنٹی یا طشتری نما ہوتا ہے ۔ پہلووں پہ جھالر سی ہوتی ہے ۔ غشا ناپید ہوتا ہے ۔ ساحلی پانیوں میں پائی جاتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us