جیگر ۔ چچڑی ۔ چگو ۔ چھوٹا سا بے پر حشرہ ۔ جسم کا پچھلا حصہ پچکا ہوا ہوتا ہے ۔ خون چوسنے والے حشرات میں شامل ہیں ۔ مادہ اپنے میزبان کے جسم سے چمٹی رہتی ہے اور پوری زندگی اسی پوزیشن میں رہتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us