کوموڈوڈریگن ۔ کموڈور چھپکلی ۔ ماقبل تاریخ سے تعلق رکھنے والی اکلوتی زندہ چھپکلی ۔ رینگنے والا غارت گر جاندار ہے ۔ اس کی لمبائی تین میٹر تک ہوتی ہے ۔ ہرنوں اور سوروں کے بچوں کا شکار کرتی ہے ۔ انڈونیشیا کے کموڈو اور فلورز آئی لینڈز میں پائی جاتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us