لیبی ایٹا ۔ ریمانیہ ۔ دو فلقی پودوں کا بڑا خاندان ۔ ایسی جھاڑیاں اور بوٹیاں جن کے تنے مربع نما ہوتے ہیں ۔ پتے ایک دوسرے کے مخالف سمت میں یا خوشہ دار ہوتے ہیں اور ان میں روغنی غدود پائے جاتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us