لیرریڈا ۔ الگ تھلگ رہنے والی ۔ زمین دوز اور شکار خور بھڑیں ۔ ریتلے مقامات پہ رہتی ہیں ۔ ڈنگ مار پر اپنے شکار کو مفلوج کر دیتی ہیں ۔ ان کے شکار میں کھٹمل جھینگر ٹڈے اور مکڑے شامل ہیں ۔ انہیں مار کر اپنے گھر میں لے جاتی ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us