لارویسیا ۔ لاروئیے ۔ لفیوں کا سب فائلم ۔ جل چرئیے یا تیراکو حیوانچے ۔ پانی پہ آزاد رو ہوتے ہیں ۔ ان کے لاروا کی کایا بدل نہیں ہوتی ۔ لیکن بالغ ہونے پر اعضائے تناسل ارتقا پا جاتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us