لیچ ۔ جونک ۔ علق ۔ خون چوسنے والا آبی کنڈل کیڑا ۔ اس کے جبڑے اور جلدی دانت ہوتے ہیں ۔ اس کا خون سرخ ہوتا ہے ۔ مچھلیاں اور کیچوے کھاتی ہے ۔ پانی میں داخل ہونے والے انسانوں سے چمٹ جاتی ہے اور ان کا خون چوستی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us