لیپیڈوٹیرا ۔ فلسی بالاں پروانے و تیتریاں ۔ حشرات کا سب سے بڑا آرڈر ۔ انٹینا لمبے چانہ یا فک اول محض نشان کی حد تک یا بالکل نہیں ہوتا ۔ منہ کے حصے کاٹنے اور چوسنے دونوں کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ چار جھلی دار پر ہوتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us