لیپٹی نیڈا ۔ بھونروں کا چھوٹا سا خاندان ۔ لمبا اور ریشکی خیطی انٹینا رکھتے ہیں ۔ آنکھیں نشان کی حد تک یا بالکل نہیں ہوتیں ۔ پر پوشان چھوٹا ہوتا ہے چنانچہ پیٹ کے کچھ حصے ننگے ہوتے ہیں ۔ یورپ اور امریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us