لوٹس ۔ کنول ۔ سدا بہار آبی پودا ۔ دو فلقی جھیلوں اور تالابوں میں اگتا ہے ۔ پتے بڑے بڑے اور گول ہوتے ہیں ۔ پھول بڑے الگ الگ نمایاں اور پانی سے باہر ہوتے ۔ بیضہ دانی یک چشمی اور ایک چشمی اور ایک بیضہ رکھتی ہے ۔ بھارت کا قومی پھول ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us