لائی سینیڈا ۔ چھوٹی چھوٹی نازک شوخ رنگوں والی تتلیاں ۔ انٹینا اور آنکھوں پر سفید کھپرے ہوتے ہیں ۔ پروں کی بالائی سطح چمکدار نیلی ہوتی ہے ۔ پروں کا پھیلاو ۳۰ ملی میٹر سے کم ہوتا ہے ۔ کچھ انواع کا لاروا گوشت خور ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us