لائی سائیڈا ۔ جال دار پروں والے استوائی بھونروں کا چھوٹا سا خاندان ۔ نرم بدن والے لمبوترے حشرات جو صرف دن کو نکلتے ہیں اور پتوں اور پھولوں کو اپنی خوراک بناتے ہیں لاروا کے مرحلوں میں زیادہ تباہ کار ہوتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us