لمپی ریڈا ۔ جگنووں اور شب تاب حشرات کا ایک خاندان ۔ ان چھوٹے بھونروں کے نروں کے پر اور بڑی آنکھیں ہوتی ہیں ۔ مادہ عموما بے پر ہوتی ہے ۔ اس کی آنکھیں بھی بہت چھوٹی ہوتی ہیں ۔ رات کو باہر نکلتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us