Urdu English Dictionary

 

Report Error/Send Feedback : MANGO in Urdu

English WordUrdu Word
MANGO
Adjective
مینگو ۔ آم ۔ پھلوں کا بادشاہ ۔ دو فلقی کا جویہ ۔ سدا بہار درخت گھنا گول چھتر رکھتا ہے ۔ شاخیں پتے سادہ لمبے اور شاخوں پر متبادل ترتیب رکھتے ہیں ۔ پھول داری بڑی چوٹی دار اور خوشہ دار ہوتی ہے ۔ پھول چھوٹے زردی مائل سبز اور ارغوانی رنگ کے اور خوشبودار ہوتے ہیں ۔ پھل ایک گھٹلی والا ۔ زردی مائل سنہری سرخ یا سبز رنگ کا ہوتا ہے ۔ پھل کی جلد موٹی اور گودا رس دار ہوتا ہے ۔ گھٹلی بند تخم اور سخت ہوتی ہے ۔ پھل عام طور پر متبادل سال میں آتا ہے ۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google