مارموسیٹ ۔ جنوبی امریکہ کا چھھوٹا بندر ۔ ابتدائی حیوانات میں سے ہے ۔ تقریبا ۲۰ سینٹی میٹر لمبا اور پھولی ہوئی دم رکھتا ہے ۔ جو مزید ۳۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ ناخنوں کی بجائے پنجے رکھتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us