MAYFLY Adjective |
مے فلائی ۔ مئی مکھی ۔ نازک دبلے پتلے حشرات ۔ یہ مکھیاں جھیلوں تالابوں اور ندیوں کے قرب و جوار میں پائی جاتی ہیں ۔ ان کا سر پیش فلکہ ۔ جبڑے سے آگے نکلا ہوتا ہے ۔ منہ کے حصے محض نشان کی حد تک اور غیر فعال لیکن چبانے اور کاٹنے والی قسم جیسے ہوتے ہیں ۔ آنکھیں بالخصوص نر مکھی میں نمایاں ہوتی ہیں ۔ |