میڈلر ۔ ارگیل ۔ کندلس ۔ شملہ ۔ چھوٹا برگ ریز درخت ۔ ایشیائے کو چک سے تعلق رکھتا ہے ۔ اس کے پتے نیزہ نما اندر کی طرف مڑے ہوئے اور لمبے ہوتے ہیں ۔ پھول سفید اور پھل چھوٹا بھورا سیب جیسا ہوتا ہے ۔ پوری طرح پک جانے سے پہلے کھانے کے قابل نہیں ہوتا ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us