میگاشیلیڈا ۔ برگ باش شہد کی مکھیوں کا خاندان ۔ ان کا جسم تنومند اور اس پر گھنے روئیں ہوتے ہیں ۔ الگ تھلگ رہنے والی مکھیاں ہیں جو درختوں کے کھوکھلے حصوں یا کئی ہوئی شاخوں میں اپنے گھر بناتی ہیں ۔ ان میں خوبصورتی کے ساتھ کاٹے ہوئے پتوں کے ٹکڑے رکھتی ہیں ۔ کچھ اقسام افیلئیہ ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us