MEGAPODE Adjective |
میگا پوڈا ۔ بڑے پاوں اور ٹیلہ ساز پرندوں کا خاندان ۔ صرف آسٹریلیشیا میں پائے جاتے ہیں ۔ یہ پرندے اپنے انڈے سیتے نہیں بلکہ مٹی کے تودوں میں یا گلتی سڑتی نباتات میں رہنے دیتے ہیں ۔ انڈے دے کر ان پر مٹی کا ٹیلہ بنا دیتے ہیں یا گھاس پھونس ڈال دیتے ہیں ۔ برش ٹر کی اور ماونڈ برڈز وغیرہ ۔ |