MELANDRYIDAE Adjective |
میلن ڈریڈا ۔ بھونروں کا خاندان ۔ ان کا انٹینا نہیں ہوتا ۔ سینہ پہلو میں حاشیہ رکھتا ہے ۔ عقبی کولہے کے جوف پیچھے کی طرف کھلتے ہیں ۔ شمال کے معتدل علاقوں کے خشک درختوں اور فنجائی میں پائے جاتے ہیں ۔ صرف ایک نوع پھولوں پہ منڈلاتی ہوئی نطر آتی ہے ۔ |