میلوایڈا ۔ تیلنی مکھیوں کا خاندان ۔ ان مکھیوں کا سر جبڑوں سے چھوٹا اور بنیاد میں بھنچا ہوا ہوتا ہے ۔ پر بڑے بڑے اور پورے جسم کو ڈھانپے ہوئے ہوتے ہیں ۔ پریشان ہونے پر خراش دار رطوبت خارج کرتی ہیں ۔ پھول اور پتے کھاتی ہیں ۔ ان کی انواع ۱۶۰۰ کے قریب ہیں ۔ ذراع بھونرے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us