میلن ۔ خربوزہ ۔ موسم گرما کی بیل کا پھل ۔ اس کی بیل کا پھل ۔ اس کی بیل زمین پہ پھیلتی ہے ۔ زیادہ تر ریتلے علاقوں یا دریاوں سے ملحقہ علاقوں میں کاشت ہوتی ہے ۔ اس کا پھل لذیذ میٹھا اور رس دار ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us