ممبرا سیڈا ۔ گائے کھٹمل یا درختوں کے ٹڈے ۔ ان کا ظہر حشرہ یا پرونوٹم نیچے کی طرف پھیلا ہوتا ہے ۔ اس پر گانٹھوں اور نوکوں کی زیبائش ہوتی ہے ۔ چیونٹیاں اپنے انٹینا سے ضرب لگا کر ان میں ذخیرہ شہد جیسا رس نکال کر چوس لیتی ہیں ۔ ۲۰۰۰ انواع ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us