ممبرین ۔ جھلی ۔ لچکدار بافتوں کی پتلی تہہ ۔ خلیوں یا اعضا کے گرد ہوتی ہے یا متصلہ اعضا کو الگ الگ کرتی یا جوف کی دیواریں بناتی ہے ۔ زیادہ تر جھلیاں مخصوص مادوں کو گزرنے کی اجازت دیتی ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us