مینگیڈا ۔ گھینگوں کا خاندان ۔ بل دار پروں والے شش پائے حشرات ۔ درون طفیلئیے ہوتے ہیں ۔ نر کے انٹینا سات جوڑوں پر مشتمل ہوتے ہیں اور تیسرا اور چوتھا جوڑ پنکھا نما لختہ بناتا ہے ۔ مادہ طفیلئیہ نہیں ہوتی ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us