میرلین ۔ ترمتی ۔ ناشق ۔ شمالی امریکہ کا عقاب یا چھوٹا یورپی باز شکاری پرندہ جو کبوتروں اور چڑیوں کا شکار دن میں کرتا ہے ۔ مادہ کا جسم نر سے چھوٹا ہوتا ہے ۔ نر باز کی پشت خاکستری جبکہ مادہ کی پشت گہری بھوری اور دم سیاہ ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us