میسوڈرم ۔ میان ادمہ ۔ جنین کی ابتدائی جرمی تہہ جو سہ نہوضی حیوانوں کی اندرونی اور بیرونی جلد کے درمیان پیدا ہوتی ہے ۔ یہ پٹھے اتصالی بافتیں دوران خون کا نظام اور تولیدی اور اخراجی نظام کے زیادہ تر حصے بناتی ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us