MESOVELIIDAE Adjective |
میسو ویلیڈا ۔ لمبی نازک ٹانگوں والے چھوٹے کھٹمل ۔ یہ ٹانگیں انہیں پانی کی سطح پر دوڑنے کی صلاحیت دیتی ہیں ۔ یہ بے پر اور پردار دونوں شکلوں میں ہوتے ہیں ۔ آبی پودوں کے پتوں پہ پائے جاتے ہیں اور چھوٹے چھوٹے آبی اجسام کو خوراک بناتے ہیں ۔ |