میٹا بولزم ۔ خلیہ یا جسم کی تمام طبعی اور کیمیائی تبدیلی کا مجموعہ ۔ جو زندگی برقرار رکھنے اور اس میں توازن لانے کا ذریعہ بنتا ہے ۔ مثلا غذا کا جسم میں جا کر کیمیائی تبدیلی کے ذریعے جزو بدن بننا ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us