Report Error/Send Feedback : METAMORPHOSIS in Urdu
English Word
Urdu Word
METAMORPHOSIS Adjective
میٹا مارفوسز ۔ کایا بدلی ۔ حالت میں نمایاں تبدیلی یا دور حیات کے ایک مرحلہ کی فورا دوسرے مرحلہ میں منتقلی ۔ متعدد ذی روح اس میں سے گزرتے ہیں ۔ مثلا حشرات کا لاروا سے بالغ ہونا ۔ مینڈک کا غوکچہ سے غوک بننا وغیرہ ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us