ملی پیڈ ۔ ہزار پایہ ۔ ۲ سے ۲۰ ملی میٹر لمبا کیڑا ہوتا ہے ۔ جسم پتلا اور مخروطی اور سر پر ایک جوڑا انٹینا ہوتا ہے ۔ جسم کئی بندوں یا قطعات پر مشتمل اور جوڑ دار ٹانگوں کے متعدد جوڑے رکھتا ہے ۔ ہوا کی نالی سے سانس لیتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us