موکاسین ۔ مکاسین ۔ مارسیاہ ۔ کاٹن ماوتھ ۔ نیم آبی سانپ ۔ اس کا سر چپٹا ۔ گردن تنگ اور ناک اور آنکھ کے درمیان نمایاں گڑھا ہوتا ہے ۔ دو میٹر تک لمبا ہوتا ہے ۔ استوائی امریکہ کے دلدلوں اور ندیوں کے پاس پایا جاتا ہے ۔ تیزی سے کاٹتا ہے ۔ اس کا شکار عموما موت ہمکنار ہو جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us