منکی ۔ بندر ۔ لمبی دم والے مفصل پایاں حیوان ۔ اعلیٰ حیوانات اور ممالیہ میں سے ہے ۔ چھوٹی دم والے بن مانسوں سے مختلف ہوتا ہے ۔ ان کے دو گروہ ہیں ۔ جدید دنیا کا بندر جس کی ناک چپٹی ۔ نتھنے سامنے کی طرف اور دم قوت گرفت رکھتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us