مونو ڈیلفا ۔ یوتھیریا ۔ اعلیٰ درجہ کے حیوان جن کی تھیلی نہیں ہوتی ۔ پیشاب اور تولید کے اعضا الگ الگ اور مقعد کی نالی مکمل طور پر علیحدہ ہوتی ہے ۔ غدود موجود ہوتے ہیں ۔ ان کا رحم ایک ہی ہوتا ہے ۔ شیمی حیوانات ۔ یک رحماں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us