MOSSES Adjective |
موسز ۔ کائی ۔ اشنہ ۔ نم گیاہ ۔ سوار ۔ اعلیٰ درجہ کے اشنی پودے اور کائیاں ۔ خشکی اور پانی میں نشوونما پانے والے پودے ۔ ان کے تنے ایستادہ تین سے تیس سینٹی میٹر تک لمبے ہوتے ہیں ۔ پتے ایک دوسرے کے بہت قریب اور مرتب ہوتے ہیں ۔ دنیا میں ۱۵۰۰۰ انواع ہیں ۔ |