مر ۔ مرکلی ۔ ببول کا چیڑ ۔ تلخ ذائقہ لیکن میٹھی خوشبو والی گوند جو متعدد خوشبودار پودوں سے حاصل ہوتی ہے ۔ ماضی میں اسے عطریات بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ ادویات میں اینٹی سپیٹک ماوتھ واش اور ایسٹریجنٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us