MYXINOIDES Adjective |
مکسی نائیڈز ۔ ہیگ فش کا آرڈر ۔ خیثوی تھیلیوں کے چھ جوڑے رکھتی ہے ۔ منہ ہونٹوں کے بغیر ہوتا ہے لیکن کانٹوں سے گھرا ہوتا ہے ۔ آنکھیں جلد کے نیچے چھپی ہوتی ہیں ۔ ناک کا سوراخ جسم کے نچلے حصہ میں ہوتا ہے اور صرف مردہ مچھلی میں محسوس ہوتا ہے ۔ مردار خور کا کام کرتی ہیں ۔ |