نارول ۔ ابو قرن ۔ یک ناب حوت ۔ چھوٹی وہیل مچھلی ۔ اس کی لمبائی تقریبا پانچ میٹر ہوتی ہے ۔ نر مچھلی ایک لمبا ۔ سیدھا ۔ بل دار دو میٹر لمبا دانت رکھتا ہے ۔ اس کی خوراک قیر ماہی اور سپیداج ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us