ناکوریڈا ۔ رینگنے والے آبی کھٹملوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ انٹینا چار حصوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ چشم حشرہ نہیں ہوتیں ۔ اگلی ٹانگیں گرفت کرنے کی صلاحیت پیدا کر چکی ہیں ۔ درمیانی اور پچھلی ٹانگیں چلنے کے کام آتی ہیں ۔ پچھلی ٹانگیں پتلی اور خاردار ہوتی ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us